: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،12جولائی(ایجنسی) اقلیتی امور کے مرکزی وزیر نجمہ ہیبت اللہ نے مودی کابینہ سے استعفی دے دیا ہے. نجمہ مرکزی کابینہ میں 75 سال پار کر چکے
وزراء میں شامل تھیں. مختار عباس نقوی کو پروموشن دیتے ہوئے اقلیتی امور کی وزارت کی وزیر مملکت کا آزادانہ چارج دیا گیا ہے. وزیر مملکت بابل سپریو کو شہری ترقی کی وزارت سے ہٹا کر بھاری صنعت میں بھیجا گیا ہے.